آج ہم کہیں جاتے ہیں تو لوگ سمجھتے ہیں کہ آگئے پیسے مانگنے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے فاٹا یونیورسٹی فیض ون کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سعودی عرب کے بہت شکر گذار ہیں  جو انہوں نے 2 ارب ڈالرز اسٹیٹ بینک کے اکاونٹ میں ڈپازٹ کیے۔

شہباز شریف ک اکہنا تھا کہ کرپشن اور سفارش نے ملک کو تباہ کردیا ہے، آج ہمیں اگر بچاسکتی ہے تو وہ ہے میرٹ۔آج اگر ہمارا ہمسایہ آگے نکل گیا ہے تو قصور ہمارا ہے، میں آپ کو 90 کی دھائی بتاتا ہوں جب پاکستان کے روپے کی ہندستان کے روپے سے زیادیہ ویلو تھی، تو پر کس کی نظر لگ گئی، رہونے دھونے سے کبھی قومیں خوشحال نہیں ہوئی، رونے دھونے کو کچھ نہیں ہوگا ہمیں محنت کرنی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ سب متحد ہوکر کام کریں تو پاکستان جلد ترقی کری گا، پاکستان ترقی کی طرف گامزن ہے۔ زراعت پاکستان کی تقدیر بدل سکتی ہے۔ وزیراعظم نے فاٹا کا نام بدلنے کے لیے وزیراعظم نے 6-5 تجویز کیلے مانگلیے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میرا ایمان ہے کہ اگلے چند سالوں میں پاکستان نہ صرف خطے میں بلکے دنیا میں ترقی کرتا ایک اعظیم ملک بن جائے گا۔لیپ ٹاپ حاصل کرنے والے طلبہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، وزیراعظم نے ایک لاکھ اور لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کیا۔آگر ہمیں خدمت کرنے کا دبارہ موقعہ ملا تو ھر صوبی میں ایک لاکھ لیپ ٹاپ میرٹ پر دینگے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں