تانیا قتل کیس کی سماعت 15 جولائی تک ملتوی

سہون: چھے سال قبل جھانگارا کے قریب قتل ہونے والی تانیا خاصخیلی کیس کیس سماعت سیوھن کی عدالت میں ہوئے۔

تانیا کی بہن دیا خاصخیلی کے درخواست پر سماعت ہوئے، کیس کی مرکزی ملزم خانو نوحانی کے وکیل ایڈووکیٹ فیض محمد چانڈیو، ملزم عالی نوحانی کے وکیل ایڈووکیٹ ظھور بلوچ اپنے  دلائل مکمل کرنے کے لے عدالت میں پیش ہوئے۔

مدعی دعا خاصخیلی کے وکیل صمد خاصخیلی عدالت میں پیش نہ ہوسکے۔ عدالت نے کیس کی سماعت 15 جولائی تک ملتوی کردی۔

دعا خاصخیلی کا کہنا تھا کہ کیس انجام کر طرف بڑھ رہاہے اورہم عدالت سے انصاف کی امید رکھتے ہیں۔

واضح رہے کہ 7 سپٹمبر 2017 میں تانیا خاصخیلی کو شادی سے انکار پر قتل کردیا گیا تھا۔

https:/pakistan/2429/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں