
جون 29-1985 کو اقبال ھادی زیدی اور شیرین کے شادی ہوئے اس وقت اقبال ھادی زیدی کویت کی EPIC کمپنی مین ایڈمنسٹریٹر طور پر کام کرتے تھی انہوں نے ارادہ کیا کہ 30 جون کو شادی کرنے ہے لحاظا انہوں نے کمرہ نمبر 306 ھولیدین اسلام آباد میں بک کروایہ تا کہ شادی کی تاریخ اور شادی کا کمرہ ایک ہی ہونا چاہیے۔

انہوں نے بتایا کہ بدقسمتی سے کمپنی کے مالک نے مجھے کہا کہ دو دن پہلے واپس آنا چاہیے، تو اقبال ھادی زیدی نے ھولیڈین اسلام آباد کو فون کیا کہ کیا کمرہ نمبر 286 یا 296 ان میں سے کوئی بھی کمرہ خالی ہے تو وہ بک کروا رہا ہوں۔ ہوٹل انتظامیا نے بتایا کہ ان دونوں میں سے کو بھی کمرہ خالی نہیں ہے۔

اقبال ھادی زیدی نے بتایا کہ 1985 میں اسلام آباد میں ھولیڈین کے سوائے کوئی بھی فائیو اسٹار ہوٹل نہیں ہوتا تھا، مجبورن 29 جون 1985ء کو شادی کی اور کمرہ نمبر 306 ھولیڈین اسلام آباد میں ٹھرگئے، 29 جون کا مطلب یہ ھوا کے 12 گھنٹے کے بعد 30 جون شروع ہوجائے گی تو اس طرح شادی کی تاریخ اور شادی کے کمرے میں 50 فیصد تناسب ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اس دن اپنی وائیف سے وعدہ کیا کہ شادی کی ھرسال سالگرہ پر 29 جون کو کمرہ نمبر 306 ھولیڈین میں ہی ٹھرینگے پھر جہاں کہں بھی ہوئے۔ آج شادی کی 38ویں سالگرہ ہے اور کمرہ نمبر 306 ھولیڈین کویت میں ٹھرینگے مگر 29 جون 2022 کو کووڈ کی وجہ سے ہم کمرہ نمبر 306 ھولیڈین میں نہیں ٹھرسکے۔
انہوں نے کہا کہ 1991ء میں جب میں بزنس مین پاور ایڈوائیزر پاکستان امبیسی کویت میں تھا، تب عراق نے کویت کے فائرگیڈس کو آگ لگائی ہوئی تھی لحاظا اپنی بیوی اور بیٹی کو پاکستان میں ہی چھوڑ کر گیا تھا، ان دنوں بھی 29 جون کو اپنی شادی کی سالگرہ پر اسلام آباد آنا چاہتے تھے مگر سفیر پاکستان نے منع کیا، انہوں نے کہا کہ کام بہت زیادہ ہے۔ میرا کام تھا ھزاروں پاکستانیوں کو واپس لانا جو صدر صدام حسین کی وجہ سے کویت چھوڑ کر پاکستان چلے گئے تھے۔ ان دنوں بھی 29 جون کمرہ نمبر 306 ھولیڈین میں اکیلے ٹھرے اور ان کی بیوی اور بیٹی کمرہ نمبر 306 ھولیڈین اسلام آباد میں ٹھرے تھے، الگ الگ ہونے کے باوجود انہوں نے کمرہ ایک ہی نمبر کا رکھا اور وعدہ پورا کیا۔
اقبال ھادی زیدی نے بتایا کہ شادی کی 26 ویں سالگرہ 29 جون 2011 میں کویت میں ہوئی تب کویت کے سرکاری ٹی وی چینل کویت ٹی وی ٹو نے فلم بنائی اور نشر بھی کی تھی۔
