ایمن خان کے نئی تصویر نے حاملہ ہونے کی تصدیق کردی، شاپنگ کی وڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ ایمن 2018 کے آخر میں اداکار منیب بٹ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، اور ان کی شادی نے شوبز انڈسٹری میں خاصی توجہ حاصل کی۔

ایمن خان 2019 میں پہلی بار ماں بنیں اور بیٹی کو جنم دیا۔ ماں بننے کے بعد سے ایمن خان کسی بھی نئے ڈرامے یا فلم میں نظر نہیں آئیں۔

سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ ایمن خان ایک اور بچے کی توقع کر رہی ہیں اور اس وقت حاملہ ہیں۔

ایمن خان کی کچھ تصاویر وائرل ہوئی ہیں، جن میں نمایاں طور پر ان کے بڑھے ہوئے پیٹ کو دکھایا گیا ہے، جو اس بات کا اشارہ ہے کہ ایک اور خوشخبری ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں