دادو کورٹ کے فیصلے کے بعد فائرنگ کرںے والوں کے خلاف مقدمہ درج ہوگا: ضیاء الحسن لنجار

دادو کورٹ کے فیصلے کے بعد فائرنگ کرںے والوں کے خلاف مقدمہ درج ہوگا: ضیاء الحسن لنجار

کراچی: صوبائی وزیرداخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ ملٹری گریڈ اسلحے کی سپلائی کے سلسلے مین وفاقی اداروں کو بتایا ہے۔پنجاب میں اس طرح کے اسلحے کا ڈیپو تھا، جس کو سندھ پولیس نے تباہ کیا۔ پچھلے دو چار ماہ سے اس سلسلے میں کافی بہتری آئی ہے۔

وزیر داخلہ ضیاالحسن لنجار نے کہا کہ دادو سیشن کورٹ میں پہلے بھی واقعات ہو چکے ہیں، کل کا فیصلہ بہت بڑا تھا،ہم نے کوشش کی کہ کسی بھی فریق کو کوئی نقصان نہ پہنچے، فائرنگ کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج ہوگا،۔کرمنل جسٹس سسٹم میں جو پیرامیٹرز ہیں ان کو اپنائی کیا جاتا ہے۔حکومت کوئی فریق نہیں، حکومت کا کام اپنی رٹ کو برقرار رکھنا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں