کراچی: فایر سیفٹی قوانین پر عملدرآمد نہ کرنے پر ہاشو سینٹر کی 200 دکانیں سیل

کراچی: فایر سیفٹی قوانین پر ہاشو سینٹر کی 200 دکانیں سیل

کراچی: فایر سیفٹی قوانین پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف کراچی انتظامیہ کا کریک ڈاون، ہاشو سینٹر کی 200 دکانیں سیل

ہاشو سینٹر میں    فایر سیفٹی قوانین پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی گئ یے۔

اسسٹنٹ کمشنر نے کمشنر کراچی کو رپورٹ پیش کردی ۔

مالکان کو دکانیں سیل کرنے سے قبل  تنبیہ کی گی تھی کہ وہ سیفٹی تقاضے پورے کریں اسسٹنٹ کمشنر صدر غضنفر پرداخ (Perdakh).

ڈپٹی کمشنرز تمام عمارتوں کو پابند کریں کہ وہ فائر سیفٹی قواعد پر عملدرآمد کریں کمشنر کراچی سید حسن نقوی                                                                                                                        فایر سیفٹی اقدامات نہ کرنے پر کراچی انتظامیہ کی دو روز میں یہ دوسری کاررواءی ہے۔

گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر فیروزآباد جویریہ اشرف نے طارق روڈ پر متین پلازا کو فایر سیفٹی اقدامات نہ کرنے پر سیل کیا تھا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں