کراچی میں شہریوں کے تشدد سے زخمی 2 مبینہ ڈاکو ہلاک
کراچی میں شہریوں کے تشدد سے زخمی 2 مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگئے۔
پولیس کے مطا بق واقعہ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پیش آیا جہاں ہلاک ملزمان نے دوران واردات فائرنگ کرکے 4 شہریوں کو زخمی کیا۔موجود شہریوں نے دونوں ملزمان کوپکڑکر شدید تشددکا نشانہ بنایا تھا۔
