عید کی خوشیاں ماتم میں تبدیل، سکھر میں مسلح افراد نے 4 بھائیوں کو قتل کردیا
سکھر: کندھرا میں مسلح افراد چار بھائیوں کوں قتل کرکے فرار ہوگئے۔
بتایا جارہا ہے کہ ڈاکؤ نے گھر میں گھس کر مہدی حسن، غلام اکبر، غلام اصغر اور اطہر حسین کو گولیاں مار کر قتل جبکہ غلام حسن زخمی کردیا۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس پہنچ گئی، لاشیں اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جہاں زخمی کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔
