مئیر کراچی مرتضی وہاب چاند رات کے موقع پر عوامی مقام پر خریداری کرتے ہوئے عوام میں گھل مل گئے۔
مرتضیٰ وہاب عید کی خریداری کے لئے مارکیٹ پہنچے جہاں شہریوں نے ان سے ملاقات کی اور تصاویر بھی بنائیں
چپل لینے آئے ہوئے شہریوں کے ساتھ دکان میں موجود ایک بچے سے میئر کراچی نے ملاقات کی۔
میئر کراچی نے آپنے آپ کو بچے کا چاچا بنا کر بچے کو عیدی دی اور گلے لگیا۔
مئیر کراچی مرتضی وہاب چاند رات کے موقع پر عوامی مقام پر خریداری کے دوران عوام میں گھل مل گئے
اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔
