
موسلا دھار بارش نے کثیر تعداد میں گھر گرادیے اور جانی نقصانات کی بھی اطلاع
سندھ کے ضلع تھرپارکر کے شہر ننگرپارکر، اسلام کوٹ اور چھاچھرو سمیت نواحی گاؤں میں آندھی اور آسمانی بجلی کے ساتھ گشتہ 28 گھنٹوں سے بارش جاری ہے۔
موسلا دھار بارش میں کثیر تعداد میں گھر گرادیے اور جانور مرنے کی بھی اطلاع ہیں۔
گاؤں سموں رند اور گاٹ میں کچے مکانات گرنے سے متاثرین کو سخت مشکلات کا سامنہ ہے لیکن ابھی تک امدادی کارروائیاں شروع نہیں کی جا سکی ہیں۔
