گلشنِ معمار سے ٹاور صدر تک آرامدہ بس سروس کا آغاز

گلشنِ معمار سے ٹاور صدر تک آرامدہ بس سروس کا آغاز

تبدیلی اور سہولیات کا بڑھتا ہوا سفر اب مزید آگے بڑھ رہا ہے، جو کراچی کو مزید روشن بنائے گا۔

گلشنِ معمار سے ٹاور صدر تک 33 کلومیٹر کا سفر اب آرام دہ بسوں اور توانائی کی بچت کے ساتھ ممکن ہو گیا ہے، جو موٹر سائیکل سے بھی زیادہ سستا ہے۔

یہ سب سندھ حکومت کے عملی اقدامات کا نتیجہ ہے۔

سینئر وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن اور میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پارٹی کے معززین کے ہمراہ اس روٹ کا افتتاح کر دیا۔

 

گلشنِ معمار سے ٹاور تک نئے الیکٹرک بس (EV) روٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے، جو گلشنِ معمار، سرجانی ٹاؤن اور اطراف کے علاقوں کے رہائشیوں کو شہر کے مرکز تک آسان اور آرام دہ رسائی فراہم کرے گا۔

یہ 33 کلومیٹر طویل روٹ شہریوں کو بائیک سے بھی سستا سفر مہیا کرے گا، جس سے نہ صرف سفری اخراجات میں کمی آئے گی بلکہ ماحولیاتی آلودگی میں بھی واضح کمی ممکن ہوگی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں