سمندری طوفان کا خطرہ ٹلنے کے بعد LNG ٹرمینلز آپریشنل ہو گئے

کراچی: سمندری طوفان بپھرجوے کا رخ تبدیل ہونے کے باعث موسم میں بہتری آنا شروع ہوگئی ہے اور LNG ٹرمینلز آپریشنل ہو گئے ہیں.

ان حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے سوئی سدرن کی انتظامیہ نے صنعتوں اور ان کے بجلی پیدا کرنے والے یونٹس کو گیس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ ہفتہ 17 جون صبح 8 بجے سے نافذ العمل ہوگا.

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں