کامران خان ٹیسوری عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے
کامران خان ٹیسوری عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔
وہ چند روز سعودی عرب میں قیام کے دوران مدینہ منورہ میں روضۂ رسول ﷺ پر حاضری بھی دیں گے۔
روانگی کے موقع پر ائیرپورٹ پر موجود تمام پروٹوکول عملے کا شکریہ ادا کیا۔
