سیاست جیت گئی، خدمت ہار گئی، اپنی سیاسی زبان بند رکھوں گا:کامران خان ٹیسوری

سیاست جیت گئی، خدمت ہار گئی، اپنی سیاسی زبان بند رکھوں گا:کامران خان ٹیسوری

کراچی: کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ سیاست جیت گئی خدمت ہار گئی، میں گونگا یا بہرا گورنر نہیں رہنا چاہتا۔ کوئی بھی ہمیشہ کے لیے گورنر نہیں رہ سکتا۔

الوداعی تقریب سے خطاب کے دوران متنازع پریس کانفرنس کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ میں شہر کو بنانے کے لیے ایسی 10 پریس کانفرنسیں کرواتا رہوں گا۔ میں نے تقسیم کی بات نہیں کی۔سب سے محبت کا اظہار کیا۔

کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ میں عوام کی عدالت میں مجرم ہوں اور مجھے پھانسی دی جائے۔ میں نہیں ڈرتا۔ میں جانتا ہوں کہ بہت سے لوگ خوش ہیں لیکن میں ملک کی خاطر اپنی سیاسی زبان بند رکھوں گا۔نہال ہاشمی کو مبارکباد دیتا ہوں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں