سندھ حکومت نے جمعة الوداع کے روز عام تعطیل کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نے جمعة الوداع کے روز عام تعطیل کا اعلان کردیا

وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کا یوم القدس کے موقع پر ویڈیو بیان

سید ناصرحسین شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت نے جمعة الوداع کے روز عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی کی ایک شاہراہ کو رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کے نام سے منسوب کیا جاۓ گا۔

سید ناصر حسعن شاہ نے کہا کہ جمعة الوداع پر شاہراہ فیصل پر عدالتی احکامات کے پیش نظر ریلی نکالنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

صوبائی وزیربلدیات نے تمام مذہبی تنظیمیں سے اپنے روایتی روٹس پر ریلی نکالنے کی اپیل بھی کردی

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں