spot_img

مسلمانوں کو فرقوں میں تقسیم کرنے کی ہر سازش مسترد کرتے ہیں:منعم ظفر

مسلمانوں کو فرقوں میں تقسیم کرنے کی ہر سازش مسترد کرتے ہیں: منعم ظفر

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ سے ملاقات اور تعزیت

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی ایرانی قونصل خانے پہچے۔

منعم ظفر خان کی ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ سے ملاقات اور تعزیت کا اظہار کیا۔

منعم ظفر خان نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای و دیگر شہدا کے لیے دعائے مغفرت کی۔

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا کہ ایران کے عوام کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ امریکا اور اسرائیل کی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں۔مسلم امہ کے خلاف سازشیں ناکام بنائیں گے۔

منعم ظفر خان نے کہا کہ مسلمانوں کو فرقوں میں تقسیم کرنے کی ہر سازش مسترد کرتے ہیں۔جماعت اسلامی نے امت کو یکجا کرنے میں کردار ادا کیا۔امت مسلمہ کو اتحاد اور یکجہتی کی اشد ضرورت ہے۔اسرائیل اور اس کے حامیوں کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گے۔عالم اسلام کو مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی۔ایران کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی جاری رکھیں گے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں