
ٹھٹھ(رپورٹ: راجا تنویر) سمندری طوفان بیپر جوائے کے شدید اثرات آنے شروع ہوئے، لہروں نے شاھ بندر کے قریب گوٹھ حاجی صدیق فقیرانی کا حفاظتی پشتہ توڑ دیا۔
سمندری طوفان بیپر جوائے کی شدید لہریں جاتی کے حفاظتی پشے کو بھی عبور کرنے لگیں۔
پاک افواج کے جوان سندھ کی ساحلی پٹی میں لوگوں کی حفاظت میں مصروف ہیں۔