ماہ رمضان میں مہنگائی برداشت نہیں کریں گے: مراد علی شاہ

ماہ رمضان میں مہنگائی برداشت نہیں کریں گے: مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اہم اجلاس ہوا۔

اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس میں  ہوا جس میں صوبائی وزرا، مشیران، معاون خصوصی اور اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔

سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ماہ رمضان میں مہنگائی برداشت نہیں کریں گے۔ عوام کو سرکاری نرخوں پر اشیاء کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کا سخت پرائس کنٹرول کا حکم، اسسٹنٹ کمشنرز کو فیلڈ میں متحرک رہنے کی ہدایت

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں