ڈاکٹر آکاش انصاری نے شاعری میں رومانوی کیساتھ انقلابی پہچان بھی تھی:ذوالفقار علی شاہ

ڈاکٹر آکاش انصاری نے شاعری میں رومانوی کیساتھ انقلابی پہچان بھی تھی:ذوالفقار علی شاہ

کراچی: سندھ کے نامور شاعر ڈاکٹر آکاش انصاری کی پہلی برسی کے موقع پر محکمہ ثقافت سندھ کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ وزیر یونیورسٹیز محمد اسماعیل راہو وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ کی شرکت کی۔

تقریب میں رکن سندھ اسمبلی تاج محمد ملاح، ایم پی اے بی بی یاسمین شاہ، ڈی جی کلچر حبیب اللہ میمن ، میراں آکاش انصاری نامور ادیب شاعروں کی شرکت

صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ کا ڈاکٹر آکاش انصاری کو خراج پیش کیا گیا۔

سید ذوالفقار علی شاہ نے کہا کہ ڈاکٹر آکاش انصاری بہت بڑی شاعر تھے آج انہیں یاد کرنے کیلئے پہنچے ہیں، ڈاکٹر آکاش انصاری نے شاعری میں رومانوی کیساتھ انقلابی پہچان بھی تھی،ڈاکٹر آکاش انصاری کو خراج پیش کرنے کیلئے نہ صرف سندھ پر اسلام آباد سے بھی ادیب شاعر آئے ہیں۔ڈاکٹر آکاش انصاری نے اپنا حلقہ احباب بہت وسیع بنایا۔

صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے کہا کہ محکمہ ثقافت نے ڈاکٹر آکاش انصاری کی یاد میں سیمینار ہال قائم کیا ہے۔محکمہ ثقافت ہر سال بدین میں برسی کی تقریب منعقد کرے گا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں