سندھ کے مشہور فنکار ممتاز مولائی کے گھر سے کروڑوں کا ڈاکہ

سندھ کے مشہور فنکار ممتاز مولائی کے گھر سے کروڑوں کا ڈاکہ

کراچی: "مچھلے پلا کھلاؤں” کے گانے سے ملک بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والے گلوکار ممتاز مولائی کے بحریا ٹاؤن کراچی کے گھر میں ڈاکے کی واردات سامنے آئی ہے۔

ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے گھر کے تمام افراد کو یرغمال بناکے رقم اور زیورات سمیت قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔

بتایا جارہا ہے کہ ممتاز مولائی گھر پر موجود نہیں تھے وہ کسی محفل میں گئے تھے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں