کراچی: جناح ٹاون کے جوہر پارک میں فلاور شو کا افتتاح کردیا گیا

کراچی: جناح ٹاون کے جوہر پارک میں فلاور شو کا افتتاح کردیا گیا

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ کراچی منی پاکستان ہے جس میں تمام قومیں بستی ہیں،کراچی 95 پرسنٹ روینیو دیتا ہے مگر اس پر لگایا نہیں جاتا۔

جناح ٹاوّن کارپوریشن کی جانب سے یوسی 8 شبیرآباد میں جوہر پارک کا افتتاح میں فلاور شو گیا۔

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر  اور ٹاوّن چییءرمین رضوان عبدالسمیع نے فلاور شو کا افتتاح کیا۔

جناح ٹاوّن میونسپل کارپوریشن کے  چییءرمین رضوان عبدالسمیع  نے خطاب کرتے ہوءے کہا کہ آج انتہاءی خوشی کا دن ہے کہ اپنی ٹیم کی کاوشوں سے آج جوہر پارک میں فلاور شو کا افتتاح کیا گیا ہے۔

رضوان عبدالسمیع نے کہا کہ ڈپوزیبل چیزون کا استعمال کرکے انہیں خوبصورت بنایا گیا ۔

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر  نے کہا کہ شہر کا اختیار شہر کو دیا جائے تو یہ شہر بدل سکتاہے۔نعمت اللہ خان کی لیڈر شپ نے اس شہر کو ترقی دلائی،شہری مسائل حل کے لئے شہر کے اسٹیک ہولڈرز کی پریس کانفرنس بھی رکھی ہے۔جنہوں نے اختیارات چھینے ہیں ان سے ہم اختیارات چھینگے۔جناح ٹاؤن اور پارک انتظامیہ کا شکریہ اداکرتے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں