امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے "راشد منہاس ایجوکیشنل کمپلیکس” کا افتتاح کردیا

امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن "راشد منہاس ایجوکیشنل کمپلیکس” کا افتتاح کردیا

کراچی:امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ناظم آباد کے تحت اردو بازار ناظم آباد نمبر1پر”راشد منہاس ایجوکیشنل کمپلیکس” کا افتتاح کردیا

اس موقع پر امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان،امیرضلع وسطی سید وجیہہ حسن،ٹاؤن چیئرمین سید محمد مظفر و دیگر موجود تھے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں