سسپینشن ختم، نور حسن جوکھیو نوکری پر بحال

سسپینشن ختم، نور حسن جوکھیو نوکری پر بحال

کراچی: محکمہ بلدیات کے سینئر افسر نور حسن جوکھیوکی کی سسپینشن ختم کرکے انہیں نوکری پر بحال کردیا گیا ہے۔

جاری لیٹر کے مطابق 18 گریڈ کے افسر ایس سی یو جی  (ایڈمن برانچ) نور حسن جوکھیو کی سروس بحال کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ نور حسن جوکھیو صدر ٹاؤن میں میونسپل کمشنر کے فرائض سرانجام دے رہے تھے انہیں معطل کیا گیا تھا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں