ڈی جی آئی ایس پی آر کا جامعہ دارالعلوم کراچی کا دورہ

ڈی جی آئی ایس پی آر کا جامعہ دارالعلوم کراچی کا دورہ

ڈی جی آئی ایس پی آر کی آمد پر مفتی تقی عثمانی اور تمام علماء کرام کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا

ملاقات میں علماء کرام کی جانب سے ملکی سلامتی اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا

مفتی تقی عثمانی نے پاک فوج کی دہشت گردی کے خاتمے کی کوششوں کو سراہا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی

مفتی تقی عثمانی نے نماز جمعہ کے بعد پاکستان کی سالمیت اور افواج پاکستان کے لیے ہر محاذ پر کامیابی کی دعا کی

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں