چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبدالسمیع نے آگ کی اطلاع پر پر پہنچ کرعوام کے دل جیت لیے

چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبدالسمیع نے آگ کی اطلاع پر پر پہنچ کرعوام کے دل جیت لیے

کراچی: چیئرمین جناح ٹاؤن کراچی رضوان عبدالسمیع نے خود موقع پر پہنچ کر صورتحال کا جائزہ لیا۔

یوسی 7 میں واقع دلاراں ریزیڈنسی کی 15ویں منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ اطلاع ملتے ہی KMC فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 کا عملہ فوری طور پر موقع پر پہنچا اور بروقت و مؤثر کارروائی کرتے ہوئے آگ پر مکمل قابو پا لیا گیا۔

اللہ کا شکر ہے کہ واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ مالی نقصان کا تخمینہ متعلقہ ادارے لگا رہے ہیں۔ بروقت ریسپانس کی بدولت ایک بڑے حادثے سے بچاؤ ممکن ہو سکا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں