میونسپل کمشنر لیاری ٹاؤن حماد این ڈی خان نے ریٹائرڈ ملازمین میں لیو انکیشمنٹ کے چیکس تقسیم کردیے

میونسپل کمشنر لیاری ٹاؤن حماد این ڈی خان نے ریٹائرڈ ملازمین میں لیو انکیشمنٹ کے چیکس تقسیم کردیے

کراچی: میونسپل کمشنر لیاری ٹاؤن حماد این ڈی خان نے پیپلز لیبر بیورو جنوبی کے صدر زاہدبلوچ، میراکرم اوردیگر عہدیداران اور میونسپل افسران  کے ہمراہ لیاری ٹاؤن کے مختلف شعبہ جات سے ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین میں لیو انکیشمنٹ کے چیکس تقسیم کیے۔

اس موقع پر مجموعی طور پر 30 ریٹائرڈ ملازمین میں 81 لاکھ 37 ہزار روپے کے چیکس تقسیم کیے گئے۔ تقریب میں متعلقہ افسران اور پیپلز لیبر بیورو کے ذمہ داران بھی موجود تھے۔

بعد ازاں میونسپل کمشنر حماد این ڈی خان نے ٹاؤن لیبر کونسلر ملا نعیم بلوچ اور دیگر افسران کے ہمراہ چاکیواڑہ 36 پمپنگ اسٹیشن کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جاری کاموں کا جائزہ لیا اور متعلقہ عملے کو ضروری ہدایات بھی جاری کیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں