کیٹی بندر سے 3 ہزار اورجاتی سے 100 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ نے کہا کہ کیٹی بندر سے 3 ہزار افراد کو رات کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا.

انہوں نے کہا کہ کیٹی بندر کی 13ہزار کی آبادی خطرے میں ہے جن میں ہے، گھوڑا باری سے بھی 5 ہزار آبادی کو خطرہ ہے، جہاں سے 100 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ بدین کی ڈھائی ہزار افراد کی آبادی کو سمندری طوفان سے خطرہ ہے، جن میں 540 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔ شاہ بندر کے 5 ہزار افراد طوفان کی زد میں ہیں، 90 افراد کو اور جاتی سے 10 ہزار میں سے 100 افراد کو رات گئے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔کھاروچھان کی آبادی کو خطرہ ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں