سانحہ گل پلازہ کی تحقیقاتی رپورٹ کو تمام حقائق اور تصدیقی شواہد کے ساتھ حتمی شکل دی جا رہی ہے: میئر کراچی

سانحہ گل پلازہ کی تحقیقاتی رپورٹ کو تمام حقائق اور تصدیقی شواہد کے ساتھ حتمی شکل دی جا رہی ہے: میئر کراچی

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی سینٹرل پولیس آفس آمد

میئر کراچی نے گلا پلازہ میں آتشزدگی کی معلومات کے لیے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا دورہ کیا

میئر کراچی نے فائر ٹینڈرز اور اسنارکل کے جائے وقوعہ پر پہنچنے سے متعلق کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے عملے سے بریفننگ لی

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ افسوسناک بات ہے کہ عوام کو گمراہ کرنے کے لیے حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے۔ سانحہ گل پلازہ کی تحقیقاتی رپورٹ کو تمام حقائق اور تصدیقی شواہد کے ساتھ حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں