کراچی:ریسٹورنٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:ریسٹورنٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی ٹیپو سلطان روڈ پر ریسٹورنٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو 1122 کے 2 فائر ٹینڈرز نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔

کراچی میں ٹیپو سلطان روڈ پر ریسٹورنٹ کے کچن میں آگ لگ گئی تھی

گراؤنڈ فلور پر لگی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو 1122 کے دو فائر ٹینڈرز نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔

ریسٹورنٹ کے عملے کو بحفاظت نکال لیا گیا۔

ترجمان ریسکیو کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کے باعث ریسٹورنٹ میں دھواں بھر گیا تھا جبکہ ریسٹورنٹ میں موجود ملازمین کو نکال لیا گیا تھا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں