سمندری طوفان: وزیر اعلیٰ سندھ کا سندھ کی ساحلی پٹی کا فضائی جائزہ

کراچی: سمندری طوفان بیپر جائے سے سندھ کی ساحلی پٹی میں ہنگامی صورتحال، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور سید ناصر حسین شاہ کا ٹھٹھہ اور سجاول کی ساحلی پٹی کا فصائی دورہ کیا

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کیٹی بندر کا جائزہ بھی لینگے اور انہیں بریفنگ بھی جای جائے گی۔

https:/hot-news/2781/
https:/pakistan/2786/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں