وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے پاکستان بار کونسل کے انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے پاکستان بار کونسل کے انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے، پاکستان بار کونسل کے انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

ضیاءالحسن لنجار نے کہا کہ میں پاکستان بار کونسل انتخابات میں شرکت کرتے ہوئے قانونی برادری کے جمہوری عمل کی حمایت کا اظہار کرتا ہوں۔ شفاف اور آزادانہ بار انتخابات کے انعقاد کی اپنی ایک الگ  اہمیت ہے۔

ضیاء الحسن لنجار،جو نوابشاہ سے سندھ بار کونسل کے رکن ہیں،نے سندھ ہائیکورٹ میں پاکستان بار کونسل انتخابات کے لیے ووٹنگ کی۔

وزیر داخلہ سندھ اور سینئر قانون دان ضیاء الحسن لنجار کی پاکستان بار کونسل انتخابات میں شرکت، وکلا برادری میں جوش و خروش۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں