چیئرمین لانڈھی ٹاؤن عبدالجمیل خان نے مسجد اقصٰی کا افتتاح کردیا

چیئرمین لانڈھی ٹاؤن عبدالجمیل خان نے مسجد اقصٰی کا افتتاح کردیا

کراچی: چیئرمین لانڈھی ٹاؤن عبدالجمیل خان نے لانڈھی ٹاؤن آفس میں مسجد اقصٰی کی تعمیر کے بعد اس کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب میں وائس چیئرمین محمد عمران،  میونسپل کمشنر سید امداد شاہ کواڈینیٹر اقبال سعید بھی شریک تھے۔

چیئرمین عبدالجمیل خان نے اس موقع پر بتایا کہ مسجد اقصٰی کی تعمیر مکمل طور پر بغیر ٹاؤن فنڈ استعمال کیے اور بغیر کسی ڈونیشن کے ان کی ذاتی کاوش سے مکمل کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ عبادت گاہوں کی خدمت ان کی ترجیحات میں شامل ہے اور عوام کو بہتر سہولیات فراہم کرنا ان کا مشن ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں