کراچی: سٹی شاپنگ مال میں آگ لگ گئی

کراچی: سٹی شاپنگ مال میں آگ لگ گئی

کراچی: ماسٹرٹن روڈ پر قائم سٹی شاپنگ مال میں آگ لگ گئی
دکانداروں کی جانب سے اپنی مدد آپ آگ بجھانے نے کی کوشش
سٹی شاپنگ مال کے فورتھ فلور پر کراکری کے گودام موجود ہیں
سٹی شاپنگ مال ڈی سی ساوتھ کے آفیس کے قریب اور گل پلازہ سامنے ہے اور 1122 کا آفیس بھی قریب ہے۔
اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں پہنچ گئی اور عملے نے آگ پر قابو پانے کا کام شروع کردیا ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں