وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی عثمان ہنگورو کی میونسپل کمشنر حماد این ڈی خان کے ہمراہ کلک کی پراجیکٹ ڈائریکٹر سے ملاقات

وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی عثمان ہنگورو کی میونسپل کمشنر حماد این ڈی خان کے ہمراہ کلک کی پراجیکٹ ڈائریکٹر سے ملاقات

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سپلائی اینڈ پرائسز عثمان ہنگورو نے میونسپل کمشنر حماد این ڈی خان کے ہمراہ کلک کی پراجیکٹ ڈائریکٹر عائشہ حمید سے ملاقات کی

ملاقات میں آئندہ کے ترقیاتی اقدامات کا جائزہ لیا گیا  اور اعلیٰ معیار کے ساتھ اعلیٰ معیار کے حصول کو یقینی پر اتفاق کیا گیا۔

واضح رہے کہ بلاول بھٹو کی جانب سے ہدایات کے بعد میونسپل کمشنر حماد این ڈی خان اور اور ان کی ٹیم دن رات کام میں مصروف دکھائی دیتےہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں