محکمہ بلدیات کراچی میں اہم عہدوں پر تقرریاں اور تبادلے

محکمہ بلدیات کراچی میں اہم عہدوں پر تقرریاں اور تبادلے

کراچی: محکمہ بلدیات کراچی میں اہم عہدوں پر تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہیں۔

ایس سی یو جی  کے 18ویں گریڈ کے افسر فہد علی عباسی کو صدر ٹاؤن کا ایم سی تعینات کر دیا گیا ہے، جبکہ فہد علی عباسی اس سے قبل لانڈھی ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میں ڈائریکٹر ایجوکیشن تعینات تھے۔

BPS17 گریڈ  کے ایس سی یو جی  سورس ایڈمنسٹریشن برانچ آفیسر امجد علی پتافی کو گلبرگ ٹاؤن میں میونسپل کمشنر تعینات کیا گیا جبکہ امجد علی پتافی ٹاؤن کمیٹی چمبڑ میں تعینات تھے۔ 17 ویں گریڈ کے ایس سی یو جی سورس ایڈمن برانچ آفیسر عبدالحمید سہاگ کا تبادلہ کر کے لوکل گورنمنٹ بورڈ کو رپورٹ کر دیا گیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں