میئر کا ہر ڈپارٹمنٹ میں رول ہونا چاہیے:سید کمیل حیدر شاہ

میئر کا ہر ڈپارٹمنٹ میں رول ہونا چاہیے:سید کمیل حیدر شاہ

چیئرمین ڈسٹرکٹ سکھرسید کمیل حیدر شاہ نے کراچی میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ میئر کا ہر ڈپارٹمنٹ میں رول ہونا چاہیے کیوں کے لوگ پولیس اور ایجوکیشن کے لئے بھی میئر کے پاس ہی آتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کونسل میمبر کے لئے کوئی بجٹ نہیں اور دوردراز سے اجلاس میں شرکت کے لئے آتے ہیں اور اور ٹی اے ڈی اے بھی نہیں ملتا۔

سید کمیل حیدر شاہ نے کہا کہ لوکل کونسلز کے لئے بہت مسائل ہیں، میونسپل کمیٹی کے کونسلرز کو کوئی بھی اختیار نہیں وہ وارڈ میں کچھ بھی نہیں کرسکتے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں