تعلق ختم، روبی علی نے ارشاد جاگیرانی کو دبارہ زندگی میں نہ آنے کا بھی کہدیا

سندھ کی معروف بولڈ اداکارہ روبی علی اور ارشاد جاگیرانی جدا کیوں ہوئے، تویل تعلقات ختم ہونے کی اصل وجہ کیا تھی اور یادگار تصاور کچرے میں کیوں پھینکیں، روبی علی نے وڈیو بیان میں سب کچھ بتا دیا۔

سندھ کی معروف بولڈ اداکارہ روبی علی نے  ہوسٹ و شاعر ارشاد جاگیرانی سے راہیں جدا کرلیں

روبی علی کا کہنا تھا کہ ہم رضامندی سے الگ ہوئے ہیں، لیکن مجھے اس کے ساتھ نہیں رہنا کیوں کہ وہ سمجھے ہیں کہ میں اس کے لائق ہوں، میری نیچر کچھ الگ ہے اور میرا لائیف اسٹائیل بھی تھوڑا ٹفرنٹ ہے!

اپنے وڈیو بیان میں روبی علی کا کہنا تھا کہ ارشاد  جاگیرانی کی وائیف ہے بچے ہیں، میں کسی کی لائیف ڈسٹرپ نہیں کرنا چاہتی۔

ان کا کہنا تھا کہ میری ذھنی حالت بھی ایسی نہیں کی میں اس کے ساتھ چل سکوں، دل اور دماغ سے فیصلا کرچکی ہوں کہ اب کبھی بھی ارشاد کی زندگی میں نہیں آؤنگی۔

روبی علی کا کہنا تھا کہ ہاتھ جوڑ کر ارشاد کو کہتی ہوں کہ وہ اب کبھی میری زندگی میں نہ آئے، میں تمام واپسی کے راستے بند کردوںگی، مجھے کوئی شکایت نہیں ہے۔

ماڈل روبی علی نے شاعر اور ہوسٹ ارشاد جاگیرانی سے بنائیں تمام یادگار تصاویر بھی فریمز کے ساتھے کچرے میں پھنکدیں۔

روبی علی کے وڈیو بیان کے فبعد ارشاد جاگیرانی نے سماجی ویب سائیٹ پر لکھا کہ روبی علی کا یہ بیان رکارڈ رکھا جائے تاکہ وقت پر کام آسکے، ضرورت پڑنے پر لائیو آکر بات کرونگا، اب روبی علی سے میرا کوئی تعلق نہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں