معیشت کی بہتری ہماری آنے والی نسلوں کیلئے ضروری ہے،آصف علی زرداری

لاہور: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آف ایف پی سی سی آئی) کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ تاجر برادری کا خیال رکھا ہے۔معیشت کی بہتری ہماری آنے والی نسلوں کیلئے ضروری ہے۔

انہوں نےکہا کہ  پاکستان میں اب بھی آگے جانے کی صلاحیت ہے، پہلے لوگوں کو امیر کرو، پھر ٹیکس لگاؤ۔

سابق صدرآصف علی زرداری  نے کہا معیشت پانچ، دس سال کیلئے نہیں نسلوں کیلئے بنانی پڑتی ہے۔ چین کا معاشی منصوبہ 50 برس کا ہے، ہمیں بھی مستقبل کی منصوبہ بندی کرنا ہوگی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں