آباد نے ڈی جی کے ڈی اے سے قبضہ مافیا کیخلاف بلاتفریق کاروائی اور سروے رپورٹ جاری کرنے کی درخواست کردی

آباد نے ڈی جی کے ڈی اے سے قبضہ مافیا کیخلاف بلاتفریق کاروائی اور سروے رپورٹ جاری کرنے کی درخواست کردی

افضل حمید کی ڈی جی کے ڈی سے قبضہ مافیا کیخلاف بلاتفریق کاروائی اور سروے رپورٹ جاری کرنے کی درخواست

ایسوسی ایشن آف بلڈر اینڈ ڈویلپرز آباد کے سینئر وائس چیئرمین سید افضل حمید کی  ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف جان صدیقی سےملاقات کی

ملاقات میں کے ڈی اے کی   زمینوں کے ریکارڈ کو ڈیجٹلائیزڈ کرنے،غیر قانونی تجاوزات اور قبضوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا

افضل حمید نے ملاقات میں سرجانی ٹاؤن ،گلستان جوہر اور کورنگی میں جاری مختلف غیر قانونی تجاوزات اور قبضوں کی نشاندہی کی۔

افضل حمید کی ڈی جی کے ڈی سے قبضہ مافیا کیخلاف بلاتفریق کاروائی اور سروے رپورٹ جاری کرنے کی درخواست

سید افضل حمید نے کہا کہ شہری اراضی کو قبضہ گروہوں سے بچانا وقت کی اہم ضرورت ہے، آباد تعمیراتی شعبے کی بحالی اور شفاف شہری ترقی کے لیے کوشاں ہے۔غیر قانونی قبضوں کے خاتمے کیلئے مؤثر اور طویل المدتی حکمتِ عملی اہم ہے۔شہریوں کی زمینوں پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں