چیف سیکریٹری سندھ کا سول اسپتال میں ڈینگی وارڈ نا ہونے پربرہمی کا اظہار

چیف سیکریٹری سندھ کا سول اسپتال میں ڈینگی وارڈ نا ہونے پربرہمی کا اظہار

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کا سول اسپتال کا ہنگامی دورہ

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کا سول اسپتال کا ہنگامی دورہ کیا اور ڈینگی مریضوں کے علاج معالجے کا جائزہ بھی لیا

چیف سیکریٹری سندھ کا سول اسپتال میں مخصوص ڈینگی وارڈ نا ہونے پر برہمی کا اظہار

ایم ایس سول اسپتال نے کہا کہ مختلف وارڈز میں ڈینگی کے 16 مریض زیر علاج ہیں۔

چیف سیکریٹری سندھ نے پیتھالوجی لیبارٹری، دیگر طبی سہولیات کا بھی معائنہ کیا اور ڈینگی مریضوں کے لیے دواؤں اور بیڈز کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

چیف سیکریٹری سندھ نے اسپتال میں موجود مریضوں سے علاج کے متعلق دریافت کیا

سول اسپتال میں ڈینگی وارڈ قائم کر کے طبی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت

سول اسپتال کے آس پاس انکروچمینٹ اور غیرقانونی پارکنگ کو ختم کیا جائے۔ چیف سیکریٹری سندھ کی ڈپٹی کمشنر کو ہدایت

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کا سندھ گونمینٹ 50 اسپتال شاہ فیصل کا دورہ

اسپتال کی ضروریات اور ایم ائنڈ آر کے متعلق جامع پیش کی جائے۔ چیف سیکریٹری سندھ کی ڈپٹی کمشنر کورنگی کو ہدایت

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں