کراچی کی نیو سبزی منڈی میں اچانک آگ لگ گئی

کراچی کی نیو سبزی منڈی میں اچانک آگ لگ گئی

بتایا جارہا ہے کہ نیو سبزی منڈی میں اچانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں پچھپرے و دیگر سامان جل گیا

واقعے کے اطلاع پر فائر برگیڈ پہنچی جہاں فائر فائیٹرز نے کوششوں کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں