سابق چیئرمین آباد کی وفد کے ہمراہ آغا سراج درانی کی قبر پر حاضری، ورثاء سے تعزیت

سابق چیئرمین آباد کی وفد کے ہمراہ آغا سراج درانی کی قبر پر حاضری، ورثاء سے تعزیت

کراچی: سابق چیئرمین آباد محسن شیخانی نے وفد کے ہمراہ گڑھی یاسین پہنچے جہاں انہوں نے سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی قبر پر حاضری دی

محسن شیخانی نے مرحوم آغا سراج درانی کے ایصالِ ثواب اور درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا بھی کی

محسن شیخانی نے کہا کہ آغا سراج درانی کی وفات ایک بڑا نقصان ہے،مرحوم نے اسپیکر سندھ اسمبلی کی حیثیت سے تعمیراتی شعبے کی بھرپور حمایت کی۔

سابق چیئرمین آباد محسن شیخانی نے کہا کہ تعمیراتی پالیسیوں کی راہ ہموار کرنے میں مرحوم ہمیشہ  پیش پیش رہے۔مرحوم کے اہلخانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں،لواحقین کے لیے صبر و حوصلے کی دعا کرتے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں