ڈی جی ایگریکلچر سندھکا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلا اجلاس

ڈی جی ایگریکلچر سندھکا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلا اجلاس

ڈائریکٹر جنرل ایگریکلچر ایکسٹینشن سندھ اللہ وریو رند کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلا اجلاس

تعارفی اجلاس میں صوبے بھر کے ڈائریکٹرز اور فیلڈ افسران کی طرف سے بریفنگ دی گئی۔

گندم کاشتکار سپورٹ پروگرام اور بینظیر ہاری کارڈ کی رجسٹریشن تیز کرنے کی ہدایت

فیلڈ اسٹاف کو نچلی سطح پر جا کر کاشتکاروں کے مسائل کے حل کی ہدایت

رجسٹریشن اور سروس ڈیلیوری میں رکاوٹیں فوری طور پر دور کرنے کے احکامات

گندم کی پیداوار میں اضافے کے لیے کسانوں کو جدید زرعی طریقوں سے آگاہی دینے پر زور

ڈی جی ایگریکلچر ایکسٹینشن اللہ وریو رند نے کہا کہ کسانوں سے قریبی رابطہ رکھ کر پیداواری صلاحیتیں بڑھائی جائیں۔ زرعی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے پیداوار میں اضافہ ممکن ہے۔

حکومت کے سبسڈی و سپورٹ پروگرامز کے ثمرات ہر مستحق کسان تک پہنچانے کے عزم کا اظہار

سندھ میں زرعی ترقی اور خود کفالت کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں