سونہ تلاش کرنے کے لئے شہری کورنگی کازوے پہنچ گئے

سونہ تلاش کرنے کے لئے شہری کورنگی کازوے پہنچ گئے

کراچی: کورنگی کاز وے سے متصل زمین سونا اگلنے لگی

بڑی تعداد میں بچے بوڑھے جوان خواتین قسمت ازمانے پہنچ گئے۔کازوے پر مختلف مقامات پر زمین میں گڑھے کردیئے گئے

گڑھوں سے نکلنے والی مٹی کو چالی سے چھانا جارہا ہے۔مٹی میں سے پیٹل،سونا اور لوہے کے زرات نکل رہے ہیں۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایک شہری نے بتایا کہ یہاں قسمت سے کوئی سونے کا ذرہ ملتا ہے جیسے شہر میں کسی کو کبھی ملجائے، کسی نے افواہ پہلائی جس کے بعد لوگ جمع ہوگئے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں