ہم معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کے الیکٹرک کی نجکاری سے متعلق کیس کی سماعت کی۔

چیف جسٹس نے درخواست گزار کے وکیل رشید رضوی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ چاہیں تو متعلقہ ہائی کورٹ سے رجوع کر سکتے ہیں۔

دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہم معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے۔ معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں ہے۔عدالت نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں