کراچی میں آج درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان

کراچی میں آج درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے نے کہا ہے کہ شہرکراچی کا موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب 67فیصد ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مغرب سے 04کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سےہوا ئیں چل رہی ہیں۔

آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت  32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے , زیادہ تر دھوپ  اور مرطوب رہنے  کا امکان ہے.

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں