صدام لاشاری کیس کی شفاف انکوائری اور ملوث افراد کو بینقاب کرنے کے لئے احتجاج

سندھ کے ضلع جیکب آباد کے تحصیل ٹھل میں مبینہ پولیس مقابلے میں مارے جانے والے صدام لاشاری کیس کی شفاف انکوائری اور ملوث افراد کو بینقاب کرنے کیلئے احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں شہریوں نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔

شرکا کہ نے مبینا پولیس مقابلے پر سوال اٹھاتے ہوئے حکام سے شفاف انکوائری اور ملوث افراد کو بینقاب کرنے کا مطالبہ کیا صدام لاشاری مبینہ مقابلے کے خلاف سندھ کے دیگر شہروں میں بھی احتجاج کیا گیا۔

ایس ایس پی امجد شیخ کی صدام لاشاری کے ورثاء ملاقات

انکوائری کمیٹی میں شامل ایس ایس پی امجد شیخ بھی صدام لاشاری کے ورثاء کے پاس پہنچے اور واقعے کے تفصیلات معلوم  کیئے۔

ایس ایس پی امجد شیخ نے ورثاء کو انصاف کی خاطری بھی کرائی، جبکہ اس سے پہلے ایس ایس پی امجد شیخ اور ایس ایس پی محمد عمران نے جائے وقعہ کا دورا بھی کیا۔

ایس ایس پی امجد شیخ صدام لاشاری کے ورثاء سے معلومات لے رہے ہیں

سردار غلام مصطفیٰ لاشاری اور حاجی شاھ مراد لاشاری نے صدام لاشاری کے ورثاء سے تعزیت

سردار غلام مصطفیٰ لاشاری اور حاجی شاھ مراد لاشاری نے صدام لاشاری کے ورثاء سے تعزیت کر رہے ہیں

سردار غلام مصطفیٰ لاشاری اور حاجی شاھ مراد لاشاری نے صدام لاشاری کے ورثاء سے تعزیت کی اور انصاف کی یقین دھانی کرائی تھی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں