محکمہ موسمیات نے کراچی کے موسم کا حال بتادیا

محکمہ موسمیات نے کراچی کے موسم کا حال بتادیا

محکمہ موسمیات کے مطابق شہرکراچی کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوا میں نمی کا تناسب 66 فیصد ہے

شہرکراچی کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوا میں نمی کا تناسب 66 فیصد ہے

شمالمشرق سے 15 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سےہوا ئیں چل رہی ہیں۔

آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت  35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں