میئر کراچی سے جرمنی کے نئے قونصل جنرل کی ملاقات

میئر کراچی سے جرمنی کے نئے قونصل جنرل کی ملاقات

کراچی: جرمنی کے نئے قونصل جنرل Thomas S. Schultze کی بلدیہ عظمیٰ ل پہنچے جہاں انہیں میئر کراچی نے قونصل جنرل کو خوش آمدید کہا۔

جرمنی کے نئے قونصل جنرل نے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے ملاقات کی۔

میئر کراچی نے قونصل جنرل کو کراچی اور بلدیہ عظمیٰ کے امور پر بریفنگ دی۔

جرمنی کے قونصل جنرل نے میئر کراچی کو ہیمبرگ آنے کی دعوت دی۔

ملاقات کے دوران میڈیکل پروفیشنلز اور ثقافتی تبادلے کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔

میئر کراچی نے کہا کہ پاکستان اور جرمنی کے تعلقات دوستانہ اور تجارتی اعتبار سے مضبوط ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں