جونیئر ذوالفقار نے شہید میرمرتضیٰ کی یومہ شہادت پر پودہ لگانے کی اپیل کردی

جونیئر ذوالفقار نے شہید میرمرتضیٰ کی یومہ شہادت پر پودے لگانے کی اپیل کردی

کراچی: شہید میرمرتضیٰ اور ان کے 6 ساتھیوں کی شہادت کا دن ہے، اس حوالے سے جونیئر ذوالفقار نے اپنی بہین فاطمہ بھٹو کے ساتھ اپنا وڈیو بیان جاری کیا۔

جونیئر ذوالفقار نے کہا کہ آج شہید میرمرتضیٰ اور ان کے ساتھیوں کا یوم شہادت ہے مگر سیلاب متاثرین اور فلسطینیوں سے اظہار یکہتی کے لئے کوئی تقریب نہیں رکھی۔

اپنے وڈیو بیان میں جونیئر ذوالفقار نے مزید کہا کہ فلسطینیوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے جس کی ہم مذت کرتے ہیں اور ازسرائیل کو اپنا ظلم بند کرنا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے سیلاب متاثرین کے لئے راشن بھوادیا ہے اور اس حوالے سے کوئی پیسہ جمع نہیں کیا۔

جونیئر ذوالفقار نے آج شہید میرمرتضیٰ بھٹو اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کا دن ہے اور اس حوالے سے حیدرآباد میں شجرکاری کی تقریب رکھی گئی ہے، میں آپ تما سے درخواست کرتاہوں کے آپ ایک ایک پودہ لگائیں، آج آپ پودہ لگائیں گے کل وہ آپ کو پانی دے گا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں